بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 29. Al-Ankaboot · Ayah 17
اِنَّمَا تَعْبُدُوْنَ مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ اَوْثَانًا وَّ تَخْلُقُوْنَ اِفْكًا١ؕ اِنَّ الَّذِیْنَ تَعْبُدُوْنَ مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ لَا یَمْلِكُوْنَ لَكُمْ رِزْقًا فَابْتَغُوْا عِنْدَ اللّٰهِ الرِّزْقَ وَ اعْبُدُوْهُ وَ اشْكُرُوْا لَهٗ١ؕ اِلَیْهِ تُرْجَعُوْنَ﴿17﴾
- اِنَّمَااس کے سوا نہیں
- تَعْبُدُوْنَتم پرستش کرتے ہو
- مِنْسے
- دُوْنِ اللّٰهِاللہ کے سوا
- اَوْثَانًابتوں کی
- وَّتَخْلُقُوْنَاور تم گھڑتے ہو
- اِفْكًاجھوٹ
- اِنَّ الَّذِيْنَبیشک وہ جن کی
- تَعْبُدُوْنَپرستش کرتے ہو
- مِنْ دُوْنِ اللّٰهِاللہ کے سوا
- لَا يَمْلِكُوْنَوہ مالک نہیں
- لَكُمْتمہارے لیے
- رِزْقًارزق کے
- فَابْتَغُوْاپس تم تلاش کرو
- عِنْدَ اللّٰهِاللہ کے پاس
- الرِّزْقَرزق
- وَاعْبُدُوْهُاور اس کی عبادت کرو
- وَاشْكُرُوْااور شکر کرو
- لَهٗاس کا
- اِلَيْهِاس کی طرف
- تُرْجَعُوْنَتمہیں لوٹ کر جانا ہے
Translation · Baseerat-e-Quran
تم لوگ اللہ کو چھوڑ کر بتوں کی عبادت کرتے ہو حالانکہ تم ان کو خود ( اپنے ہاتھوں سے) گھڑتے ہو۔ بیشک تم لوگ اللہ کو چھوڑ کر جن دوسروں کی عبادت کرتے ہو وہ تمہارے رزق کے مالک نہیں ہیں۔ تم اللہ کے پاس سے رزق تلاش کرو۔ اسی کی بندگی کرو۔ اسی کا شکرادا کرو اور اسی کی طرف تمہیں لوٹ کر جانا ہے۔