بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 29. Al-Ankaboot · Ayah 25
وَ قَالَ اِنَّمَا اتَّخَذْتُمْ مِّنْ دُوْنِ اللّٰهِ اَوْثَانًا١ۙ مَّوَدَّةَ بَیْنِكُمْ فِی الْحَیٰوةِ الدُّنْیَا١ۚ ثُمَّ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ یَكْفُرُ بَعْضُكُمْ بِبَعْضٍ وَّ یَلْعَنُ بَعْضُكُمْ بَعْضًا١٘ وَّ مَاْوٰىكُمُ النَّارُ وَ مَا لَكُمْ مِّنْ نّٰصِرِیْنَۗۙ﴿25﴾
- وَقَالَاور (ابراہیم نے) کہا
- اِنَّمَااس کے سوا نہیں
- اتَّخَذْتُمْتم نے بنا لیے ہیں
- مِّنْ دُوْنِ اللّٰهِاللہ کے سوا
- اَوْثَانًابت (جمع)
- مَّوَدَّةًدوستی
- بَيْنِكُمْاپنے درمیان ( آپس میں)
- فِي الْحَيٰوةِ الدُّنْيَادنیا کی زندگی میں
- ثُمَّپھر
- يَوْمَ الْقِيٰمَةِقیامت کے دن
- يَكْفُرُکافر (مخالف) ہوجائیگا
- بَعْضُكُمْتم میں سے بعض (ایک)
- بِبَعْضٍبعض (دوسرے) کا
- وَّيَلْعَنُاور لعنت کرے گا
- بَعْضُكُمْتم میں سے بعض (ایک)
- بَعْضًابعض (دوسرے) کا
- وَّمَاْوٰىكُمُاور تمہارا ٹھکانا
- النَّارُجہنم
- وَمَا لَكُمْاور نہیں تمہارے لیے
- مِّنْ نّٰصِرِيْنَکوئی مددگار
Translation · Baseerat-e-Quran
اور (ابراہیم نے) کہا کہ تم نے اللہ کو چھوڑ کر جن بتوں کو (اپنا معبود) بنارکھا ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ دنیا کی زندگی میں تمہاری آپس کی محبت قائم رہے۔ پھر قیامت کے دن تم ایک دوسرے کو کافر ٹھہرائو گے۔ اور تم میں سے ایک دوسرے کو لعنت کرے گا۔ اور تمہار ٹھکانا جہنم ہوگا اور تمہارے لئے کوئی حمایتی نہ ہوگا۔