تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 29. Al-Ankaboot · Ayah 25

  1. وَ قَالَ اِنَّمَا اتَّخَذْتُمْ مِّنْ دُوْنِ اللّٰهِ اَوْثَانًا١ۙ مَّوَدَّةَ بَیْنِكُمْ فِی الْحَیٰوةِ الدُّنْیَا١ۚ ثُمَّ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ یَكْفُرُ بَعْضُكُمْ بِبَعْضٍ وَّ یَلْعَنُ بَعْضُكُمْ بَعْضًا١٘ وَّ مَاْوٰىكُمُ النَّارُ وَ مَا لَكُمْ مِّنْ نّٰصِرِیْنَۗۙ﴿25﴾

    1. وَقَالَاور (ابراہیم نے) کہا
    2. اِنَّمَااس کے سوا نہیں
    3. اتَّخَذْتُمْتم نے بنا لیے ہیں
    4. مِّنْ دُوْنِ اللّٰهِاللہ کے سوا
    5. اَوْثَانًابت (جمع)
    6. مَّوَدَّةًدوستی
    7. بَيْنِكُمْاپنے درمیان ( آپس میں)
    8. فِي الْحَيٰوةِ الدُّنْيَادنیا کی زندگی میں
    9. ثُمَّپھر
    10. يَوْمَ الْقِيٰمَةِقیامت کے دن
    11. يَكْفُرُکافر (مخالف) ہوجائیگا
    12. بَعْضُكُمْتم میں سے بعض (ایک)
    13. بِبَعْضٍبعض (دوسرے) کا
    14. وَّيَلْعَنُاور لعنت کرے گا
    15. بَعْضُكُمْتم میں سے بعض (ایک)
    16. بَعْضًابعض (دوسرے) کا
    17. وَّمَاْوٰىكُمُاور تمہارا ٹھکانا
    18. النَّارُجہنم
    19. وَمَا لَكُمْاور نہیں تمہارے لیے
    20. مِّنْ نّٰصِرِيْنَکوئی مددگار
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور ابراہیم نے کہا کہ تم جو خدا کو چھوڑ کر بتوں کو لے بیٹھے ہو تو دنیا کی زندگی میں باہم دوستی کے لئے (مگر) پھر قیامت کے دن تم ایک دوسرے (کی دوستی) سے انکار کر دو گے اور ایک دوسرے پر لعنت بھیجو گے اور تمہارا ٹھکانا دوزخ ہوگا اور کوئی تمہارا مددگار نہ ہوگا
Tafseer Ibn-e-Kaseer - 29 : 25