بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 29. Al-Ankaboot · Ayah 54
یَسْتَعْجِلُوْنَكَ بِالْعَذَابِ١ؕ وَ اِنَّ جَهَنَّمَ لَمُحِیْطَةٌۢ بِالْكٰفِرِیْنَۙ﴿54﴾
- يَسْتَعْجِلُوْنَكَوہ آپ سے جلدی کرتے ہیں
- بِالْعَذَابِ ۭعذاب کی
- وَاِنَّاور بیشک
- جَهَنَّمَجہنم
- لَمُحِيْطَةٌۢالبتہ گھیر ہوئے
- بِالْكٰفِرِيْنَکافروں کو
Translation · Baseerat-e-Quran
اور وہ آپ ﷺ سے عذاب کی جلدی مچاتے ہیں۔ حالانکہ یقینا جہنم ان کافروں کو گھیرے ہوئے ہے۔