تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 29. Al-Ankaboot · Ayah 54

  1. یَسْتَعْجِلُوْنَكَ بِالْعَذَابِ١ؕ وَ اِنَّ جَهَنَّمَ لَمُحِیْطَةٌۢ بِالْكٰفِرِیْنَۙ﴿54﴾

    1. يَسْتَعْجِلُوْنَكَوہ آپ سے جلدی کرتے ہیں
    2. بِالْعَذَابِ ۭعذاب کی
    3. وَاِنَّاور بیشک
    4. جَهَنَّمَجہنم
    5. لَمُحِيْطَةٌۢالبتہ گھیر ہوئے
    6. بِالْكٰفِرِيْنَکافروں کو
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
یہ تم سے عذاب کے لئے جلدی کررہے ہیں۔ اور دوزخ تو کافروں کو گھیر لینے والی ہے