IntroSurah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 117

  1. مَثَلُ مَا یُنْفِقُوْنَ فِیْ هٰذِهِ الْحَیٰوةِ الدُّنْیَا كَمَثَلِ رِیْحٍ فِیْهَا صِرٌّ اَصَابَتْ حَرْثَ قَوْمٍ ظَلَمُوْۤا اَنْفُسَهُمْ فَاَهْلَكَتْهُ١ؕ وَ مَا ظَلَمَهُمُ اللّٰهُ وَ لٰكِنْ اَنْفُسَهُمْ یَظْلِمُوْنَ﴿117﴾

    1. مَثَلُمثال
    2. مَاجو
    3. يُنْفِقُوْنَخرچ کرتے ہیں
    4. فِيْمیں
    5. ھٰذِهِاس
    6. الْحَيٰوةِزندگی
    7. الدُّنْيَادنیا
    8. كَمَثَلِایسی۔ جیسے
    9. رِيْحٍہوا
    10. فِيْھَااس میں
    11. صِرٌّپالا
    12. اَصَابَتْوہ جا لگے
    13. حَرْثَکھیتی
    14. قَوْمٍقوم
    15. ظَلَمُوْٓاانہوں نے ظلم کیا
    16. اَنْفُسَھُمْجانیں اپنی
    17. فَاَھْلَكَتْهُپھر اس کو ہلاک کردے
    18. وَمَا ظَلَمَھُمُاور ظلم نہیں کیا ان پر
    19. اللّٰهُاللہ
    20. وَلٰكِنْبلکہ
    21. اَنْفُسَھُمْاپنی جانیں
    22. يَظْلِمُوْنَوہ ظلم کرتے ہیں
Translation · Baseerat-e-Quran
یہ لوگ جو کچھ اس دنیا کی زندگی میں خرچ کرتے ہیں اس کی مثال تو اس ہوا جیسی ہے جس میں سخت سردی ہو اور وہ ایسے لوگوں کی کھیتی کو پہنچ جائے جنہوں نے ظلم کا راستہ اختیار کر رکھا ہے ۔ اور وہ ہوا اس کو برباد کر کے رکھ دے۔ اللہ نے ان پر ظلم اور زیادتی نہیں کی بلکہ وہ خود اپنے آپ پر ظلم و زیادتی کرنے والے ہیں۔
The commentary on this passage starts at ayah 3:113.Read it