تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 117
مَثَلُ مَا یُنْفِقُوْنَ فِیْ هٰذِهِ الْحَیٰوةِ الدُّنْیَا كَمَثَلِ رِیْحٍ فِیْهَا صِرٌّ اَصَابَتْ حَرْثَ قَوْمٍ ظَلَمُوْۤا اَنْفُسَهُمْ فَاَهْلَكَتْهُ١ؕ وَ مَا ظَلَمَهُمُ اللّٰهُ وَ لٰكِنْ اَنْفُسَهُمْ یَظْلِمُوْنَ﴿117﴾
- مَثَلُمثال
- مَاجو
- يُنْفِقُوْنَخرچ کرتے ہیں
- فِيْمیں
- ھٰذِهِاس
- الْحَيٰوةِزندگی
- الدُّنْيَادنیا
- كَمَثَلِایسی۔ جیسے
- رِيْحٍہوا
- فِيْھَااس میں
- صِرٌّپالا
- اَصَابَتْوہ جا لگے
- حَرْثَکھیتی
- قَوْمٍقوم
- ظَلَمُوْٓاانہوں نے ظلم کیا
- اَنْفُسَھُمْجانیں اپنی
- فَاَھْلَكَتْهُپھر اس کو ہلاک کردے
- وَمَا ظَلَمَھُمُاور ظلم نہیں کیا ان پر
- اللّٰهُاللہ
- وَلٰكِنْبلکہ
- اَنْفُسَھُمْاپنی جانیں
- يَظْلِمُوْنَوہ ظلم کرتے ہیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
یہ جو مال دنیا کی زندگی میں خرچ کرتے ہیں اس کی مثال ہوا کی سی ہے جس میں سخت سردی ہو اور وہ ایسے لوگوں کی کھیتی پر جو اپنے آپ پر ظلم کرتے تھے چلے اور اسے تباہ کر دے اور خدا نے ان پر کچھ ظلم نہیں کیا بلکہ یہ خود اپنے اوپر ظلم کر رہے ہیں