بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 170
فَرِحِیْنَ بِمَاۤ اٰتٰىهُمُ اللّٰهُ مِنْ فَضْلِهٖ١ۙ وَ یَسْتَبْشِرُوْنَ بِالَّذِیْنَ لَمْ یَلْحَقُوْا بِهِمْ مِّنْ خَلْفِهِمْ١ۙ اَلَّا خَوْفٌ عَلَیْهِمْ وَ لَا هُمْ یَحْزَنُوْنَۘ﴿170﴾
- فَرِحِيْنَخوش
- بِمَآسے۔ جو
- اٰتٰىھُمُانہیں دیا
- اللّٰهُاللہ
- مِنْ فَضْلِھٖاپنے فضل سے
- وَيَسْتَبْشِرُوْنَاور خوش وقت ہیں
- بِالَّذِيْنَان کی طرف سے جو
- لَمْ يَلْحَقُوْانہیں ملے
- بِھِمْان سے
- مِّنْسے
- خَلْفِھِمْان کے پیچھے
- اَلَّایہ کہ نہیں
- خَوْفٌکوئی خوف
- عَلَيْھِمْان پر
- وَلَااور نہ
- ھُمْوہ
- يَحْزَنُوْنَغمگین ہوں گے
Translation · Baseerat-e-Quran
اللہ نے اپنے فضل و کرم سے جو کچھ ان کو عطا کیا ہے وہ اس سے خوش ہوتے ہیں۔ وہ ان کو خوش خبری دیتے ہیں جو ایمان والے ابھی تک ان سے ملے نہیں ہیں اور ان کے پیچھے ہیں کہ ان کے لئے کسی خوف اور رنج و غم کا موقع نہیں ہے۔