تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 170

  1. فَرِحِیْنَ بِمَاۤ اٰتٰىهُمُ اللّٰهُ مِنْ فَضْلِهٖ١ۙ وَ یَسْتَبْشِرُوْنَ بِالَّذِیْنَ لَمْ یَلْحَقُوْا بِهِمْ مِّنْ خَلْفِهِمْ١ۙ اَلَّا خَوْفٌ عَلَیْهِمْ وَ لَا هُمْ یَحْزَنُوْنَۘ﴿170﴾

    1. فَرِحِيْنَخوش
    2. بِمَآسے۔ جو
    3. اٰتٰىھُمُانہیں دیا
    4. اللّٰهُاللہ
    5. مِنْ فَضْلِھٖاپنے فضل سے
    6. وَيَسْتَبْشِرُوْنَاور خوش وقت ہیں
    7. بِالَّذِيْنَان کی طرف سے جو
    8. لَمْ يَلْحَقُوْانہیں ملے
    9. بِھِمْان سے
    10. مِّنْسے
    11. خَلْفِھِمْان کے پیچھے
    12. اَلَّایہ کہ نہیں
    13. خَوْفٌکوئی خوف
    14. عَلَيْھِمْان پر
    15. وَلَااور نہ
    16. ھُمْوہ
    17. يَحْزَنُوْنَغمگین ہوں گے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جو کچھ خدا نے ان کو اپنے فضل سے بخش رکھا ہے اس میں خوش ہیں۔ اور جو لوگ ان کے پیچھے رہ گئے اور (شہید ہوکر) ان میں شامل نہیں ہوسکے ان کی نسبت خوشیاں منا رہے ہیں کہ (قیامت کے دن) ان کو بھی نہ کچھ خوف ہوگا اور نہ وہ غمناک ہوں گے