IntroSurah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 193

  1. رَبَّنَاۤ اِنَّنَا سَمِعْنَا مُنَادِیًا یُّنَادِیْ لِلْاِیْمَانِ اَنْ اٰمِنُوْا بِرَبِّكُمْ فَاٰمَنَّا١ۖۗ رَبَّنَا فَاغْفِرْ لَنَا ذُنُوْبَنَا وَ كَفِّرْ عَنَّا سَیِّاٰتِنَا وَ تَوَفَّنَا مَعَ الْاَبْرَارِۚ﴿193﴾

    1. رَبَّنَآاے ہمارے رب
    2. اِنَّنَابیشک ہم نے
    3. سَمِعْنَاسنا
    4. مُنَادِيًاپکارنے والا
    5. يُّنَادِيْپکارتا ہے
    6. لِلْاِيْمَانِایمان کے لیے
    7. اَنْ اٰمِنُوْاکہ ایمان لے اؤ
    8. بِرَبِّكُمْاپنے رب پر
    9. فَاٰمَنَّاسو ہم ایمان لائے
    10. رَبَّنَااے ہمارے رب
    11. فَاغْفِرْتو بخشدے
    12. لَنَاہمیں
    13. ذُنُوْبَنَاہمارے گناہ
    14. وَكَفِّرْ عَنَّااور دور کردے ہم سے
    15. سَيِّاٰتِنَاہماری برائیاں
    16. وَتَوَفَّنَااور ہمیں موت دے
    17. مَعَ الْاَبْرَارِنیکوں کے ساتھ
Translation · Baseerat-e-Quran
اے ہمارے پروردگار بیشک ہم نے ایک پکارنے والے کو سنا جو ایمان کی طرف بلاتا تھا اور کہتا تھا کہ تم اپنے پروردگار کو مانو۔ تو ہم ایمان لے آئے ۔ اے ہمارے پروردگار ہمارے گناہوں کو معاف فرما اور ہم سے ہماری خطاؤں کو دور کر دیجئے۔ اور ہمارا خاتمہ نیک لوگوں کے ساتھ فرما دیجئے۔
The commentary on this passage starts at ayah 3:190.Read it