تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 193
رَبَّنَاۤ اِنَّنَا سَمِعْنَا مُنَادِیًا یُّنَادِیْ لِلْاِیْمَانِ اَنْ اٰمِنُوْا بِرَبِّكُمْ فَاٰمَنَّا١ۖۗ رَبَّنَا فَاغْفِرْ لَنَا ذُنُوْبَنَا وَ كَفِّرْ عَنَّا سَیِّاٰتِنَا وَ تَوَفَّنَا مَعَ الْاَبْرَارِۚ﴿193﴾
- رَبَّنَآاے ہمارے رب
- اِنَّنَابیشک ہم نے
- سَمِعْنَاسنا
- مُنَادِيًاپکارنے والا
- يُّنَادِيْپکارتا ہے
- لِلْاِيْمَانِایمان کے لیے
- اَنْ اٰمِنُوْاکہ ایمان لے اؤ
- بِرَبِّكُمْاپنے رب پر
- فَاٰمَنَّاسو ہم ایمان لائے
- رَبَّنَااے ہمارے رب
- فَاغْفِرْتو بخشدے
- لَنَاہمیں
- ذُنُوْبَنَاہمارے گناہ
- وَكَفِّرْ عَنَّااور دور کردے ہم سے
- سَيِّاٰتِنَاہماری برائیاں
- وَتَوَفَّنَااور ہمیں موت دے
- مَعَ الْاَبْرَارِنیکوں کے ساتھ
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اے پروردگارہم نے ایک ندا کرنے والے کو سنا کہ ایمان کے لیے پکار رہا تھا (یعنی) اپنے پروردگار پر ایمان لاؤ تو ہم ایمان لے آئے اے پروردگار ہمارے گناہ معاف فرما اور ہماری برائیوں کو ہم سے محو کر اور ہم کو دنیا سے نیک بندوں کے ساتھ اٹھا