IntroSurah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 40

  1. قَالَ رَبِّ اَنّٰى یَكُوْنُ لِیْ غُلٰمٌ وَّ قَدْ بَلَغَنِیَ الْكِبَرُ وَ امْرَاَتِیْ عَاقِرٌ١ؕ قَالَ كَذٰلِكَ اللّٰهُ یَفْعَلُ مَا یَشَآءُ﴿40﴾

    1. قَالَاس نے کہا
    2. رَبِّاے میرے رب
    3. اَنّٰىکہاں
    4. يَكُوْنُہوگا
    5. لِيْمیرے لیے
    6. غُلٰمٌلڑکا
    7. وَّقَدْ بَلَغَنِىَجبکہ مجھے پہنچ گیا
    8. الْكِبَرُبڑھاپا
    9. وَامْرَاَتِيْاور میری عورت
    10. عَاقِرٌبانجھ
    11. قَالَاس نے کہا
    12. كَذٰلِكَاسی طرح
    13. اللّٰهُاللہ
    14. يَفْعَلُکرتا ہے
    15. مَا يَشَآءُجو وہ چاہتا ہے
Translation · Baseerat-e-Quran
زکریا (علیہ السلام) نے کہا میرے پروردگار بھلا میرے ہاں لڑکا کہاں سے ہوگا ؟ میں تو بوڑھا ہوچکا ہوں اور میری بیوی بانجھ ہے۔ جواب ملا ایسا ہی ہوگا۔ اللہ جو چاہتا ہے کرتا ہے۔
The commentary on this passage starts at ayah 3:33.Read it