تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 40
قَالَ رَبِّ اَنّٰى یَكُوْنُ لِیْ غُلٰمٌ وَّ قَدْ بَلَغَنِیَ الْكِبَرُ وَ امْرَاَتِیْ عَاقِرٌ١ؕ قَالَ كَذٰلِكَ اللّٰهُ یَفْعَلُ مَا یَشَآءُ﴿40﴾
- قَالَاس نے کہا
- رَبِّاے میرے رب
- اَنّٰىکہاں
- يَكُوْنُہوگا
- لِيْمیرے لیے
- غُلٰمٌلڑکا
- وَّقَدْ بَلَغَنِىَجبکہ مجھے پہنچ گیا
- الْكِبَرُبڑھاپا
- وَامْرَاَتِيْاور میری عورت
- عَاقِرٌبانجھ
- قَالَاس نے کہا
- كَذٰلِكَاسی طرح
- اللّٰهُاللہ
- يَفْعَلُکرتا ہے
- مَا يَشَآءُجو وہ چاہتا ہے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
زکریا نے کہا اے پروردگار میرے ہاں لڑکا کیونکر پیدا ہوگا کہ میں تو بڈھا ہوگیا ہوں اور میری بیوی بانجھ ہے خدا نے فرمایا اسی طرح خدا جو چاہتا ہے کرتا ہے