بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 98
قُلْ یٰۤاَهْلَ الْكِتٰبِ لِمَ تَكْفُرُوْنَ بِاٰیٰتِ اللّٰهِ١ۖۗ وَ اللّٰهُ شَهِیْدٌ عَلٰى مَا تَعْمَلُوْنَ﴿98﴾
- قُلْکہ دیں
- يٰٓاَھْلَ الْكِتٰبِاے اہل کتاب
- لِمَکیوں
- تَكْفُرُوْنَتم انکار کرتے ہو
- بِاٰيٰتِآیتیں
- اللّٰهِاللہ
- وَاللّٰهُاور اللہ
- شَهِيْدٌگواہ
- عَلٰيپر
- مَا تَعْمَلُوْنَتم کرتے ہو
Translation · Baseerat-e-Quran
تم فرماؤ اے کتابیو ! اللہ کی آیتیں کیوں نہیں مانتے اور تمہارے کام اللہ سامنے ہیں،