IntroSurah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 97

  1. فِیْهِ اٰیٰتٌۢ بَیِّنٰتٌ مَّقَامُ اِبْرٰهِیْمَ١ۚ۬ وَ مَنْ دَخَلَهٗ كَانَ اٰمِنًا١ؕ وَ لِلّٰهِ عَلَى النَّاسِ حِجُّ الْبَیْتِ مَنِ اسْتَطَاعَ اِلَیْهِ سَبِیْلًا١ؕ وَ مَنْ كَفَرَ فَاِنَّ اللّٰهَ غَنِیٌّ عَنِ الْعٰلَمِیْنَ﴿97﴾

    1. فِيْهِاس میں
    2. اٰيٰتٌنشانیاں
    3. بَيِّنٰتٌکھلی
    4. مَّقَامُمقام
    5. اِبْرٰهِيْمَابراہیم
    6. وَمَنْاور جو
    7. دَخَلَهٗداخل ہوا اس میں
    8. كَانَہوگیا
    9. اٰمِنًاامن میں
    10. وَلِلّٰهِاور اللہ کے لیے
    11. عَلَيپر
    12. النَّاسِلوگ
    13. حِجُّ الْبَيْتِخانہ کعبہ کا حج کرنا
    14. مَنِجو
    15. اسْتَطَاعَقدرت رکھتا ہو
    16. اِلَيْهِاس کی طرف
    17. سَبِيْلًاراہ
    18. وَمَنْاور جو۔ جس
    19. كَفَرَکفر کیا
    20. فَاِنَّتو بیشک
    21. اللّٰهَاللہ
    22. غَنِىٌّبےنیاز
    23. عَنِسے
    24. الْعٰلَمِيْنَجہان والے
Translation · Baseerat-e-Quran
جس میں کھلی نشانیاں ہیں۔ ان میں سے ایک مقام ابراہیم ہے۔ جو بھی اس مبارک گھر میں داخل ہوگیا اس نے امن پا لیا۔ لوگوں پر اللہ کا یہ حق ہے کہ جو شخص اس گھر تک پہنچنے کی استطاعت رکھتا ہے وہ اس کا حج کرے۔ اور جو شخص اس سے انکار کرے گا اسے معلوم ہونا چاہئے کہ بلاشک و شبہ اللہ سارے جہان والوں سے بےنیاز ہے۔
The commentary on this passage starts at ayah 3:93.Read it