بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 30. Ar-Room · Ayah 14
وَ یَوْمَ تَقُوْمُ السَّاعَةُ یَوْمَئِذٍ یَّتَفَرَّقُوْنَ﴿14﴾
- وَيَوْمَاور جس دن
- تَقُوْمُ السَّاعَةُقائم ہوگی قیامت
- يَوْمَئِذٍاس دن
- يَّتَفَرَّقُوْنَمتفرق ہوجائیں گے
Translation · Baseerat-e-Quran
اور جس دن قیامت قائم ہوگی اسی دن سب لوگ الگ الگ ہوجائیں گے۔