بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 31. Luqman · Ayah 14
وَ وَصَّیْنَا الْاِنْسَانَ بِوَالِدَیْهِ١ۚ حَمَلَتْهُ اُمُّهٗ وَهْنًا عَلٰى وَهْنٍ وَّ فِصٰلُهٗ فِیْ عَامَیْنِ اَنِ اشْكُرْ لِیْ وَ لِوَالِدَیْكَ١ؕ اِلَیَّ الْمَصِیْرُ﴿14﴾
- وَوَصَّيْنَااور ہم نے تاکید کردی
- الْاِنْسَانَانسان
- بِوَالِدَيْهِ ۚاس کے ماں باپ کے بارہ میں
- حَمَلَتْهُاسے پیٹ میں رکھا
- اُمُّهٗاس کی ماں
- وَهْنًاکمزوری
- عَلٰي وَهْنٍپر کمزوری
- وَّفِصٰلُهٗاور اس کا دودھ چھڑانا
- فِيْ عَامَيْنِدو سال میں
- اَنِ اشْكُرْ لِيْکہ تو میرا شکر کر
- وَلِوَالِدَيْكَ ۭاور اپنے ماں باپ کا
- اِلَيَّمیری طرف
- الْمَصِيْرُلوٹ کر آنا
Translation · Baseerat-e-Quran
اور ہم نے انسان کو تاکید کی ہے کہ وہ اپنے ماں باپ کے ساتھ (حسن سلوک کرے) اس کی ماں نے دکھ پر دکھ جھیل کر اس کو اپنے پیٹ میں رکھا اور دو سال میں اس کا دودھ چھڑایا۔ اور تم میر اور اپنے ماں باپ کا شکر ادا کرنا۔ اور تم سب کو میری ہی طرف لوٹنا ہے۔