بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 32. As-Sajda · Ayah 7
الَّذِیْۤ اَحْسَنَ كُلَّ شَیْءٍ خَلَقَهٗ وَ بَدَاَ خَلْقَ الْاِنْسَانِ مِنْ طِیْنٍۚ﴿7﴾
- الَّذِيْٓوہ جس نے
- اَحْسَنَبہت خوب بنائی
- كُلَّ شَيْءٍہر شے
- خَلَقَهٗجو اس نے پیدا کی
- وَبَدَاَاور ابتدا کی
- خَلْقَپیدائش
- الْاِنْسَانِانسان
- مِنْسے
- طِيْنٍمٹی
Translation · Baseerat-e-Quran
جس نے ہر چیز کو خوب سے خوب تر بنایا ہے۔ اسی نے انسان کو پیدا کیا اور اس کی پیدائش کا آغاز مٹی سے کیا۔