IntroSurah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 33. Al-Ahzaab · Ayah 20

  1. یَحْسَبُوْنَ الْاَحْزَابَ لَمْ یَذْهَبُوْا١ۚ وَ اِنْ یَّاْتِ الْاَحْزَابُ یَوَدُّوْا لَوْ اَنَّهُمْ بَادُوْنَ فِی الْاَعْرَابِ یَسْاَلُوْنَ عَنْ اَنْۢبَآئِكُمْ١ؕ وَ لَوْ كَانُوْا فِیْكُمْ مَّا قٰتَلُوْۤا اِلَّا قَلِیْلًا۠ع﴿20﴾

    1. يَحْسَبُوْنَوہ گمان کرتے ہیں
    2. الْاَحْزَابَلشکر (جمع)
    3. لَمْ يَذْهَبُوْا ۚنہیں گئے ہیں
    4. وَاِنْ يَّاْتِاور اگر آئیں
    5. الْاَحْزَابُلشکر
    6. يَوَدُّوْاوہ تمنا کریں
    7. لَوْ اَنَّهُمْکہ کاش وہ
    8. بَادُوْنَباہر نکلے ہوئے ہوتے
    9. فِي الْاَعْرَابِدیہات میں
    10. يَسْاَلُوْنَپوچھتے رہتے
    11. عَنْسے
    12. اَنْۢبَآئِكُمْ ۭتمہاری خبریں
    13. وَلَوْاور اگر
    14. كَانُوْاہوں
    15. فِيْكُمْتمہارے درمیان
    16. مَّا قٰتَلُوْٓاجنگ نہ کریں
    17. اِلَّامگر
    18. قَلِيْلًابہت کم
Translation · Baseerat-e-Quran
وہ سمجھ رہے ہیں کہ کافروں کا لشکر ابھی گیا نہیں ہے۔ اور اگر لشکر پلٹ کر آجائے تو وہ تمنا کریں گے کہ کاس وہ دیہات میں باہر نکلے ہوئے ہوتے اور تمہاری خبریں (دیہاتیوں سے) پوچھتے رہتے ۔ اور اگر وہ تمہارے اندر بھی ہوں گے تب بھی وہ جنگ میں بہت کم حصہ لیں گے۔
The commentary on this passage starts at ayah 33:18.Read it