IntroSurah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 33. Al-Ahzaab · Ayah 60

  1. لَئِنْ لَّمْ یَنْتَهِ الْمُنٰفِقُوْنَ وَ الَّذِیْنَ فِیْ قُلُوْبِهِمْ مَّرَضٌ وَّ الْمُرْجِفُوْنَ فِی الْمَدِیْنَةِ لَنُغْرِیَنَّكَ بِهِمْ ثُمَّ لَا یُجَاوِرُوْنَكَ فِیْهَاۤ اِلَّا قَلِیْلًا٤ۖۛۚ﴿60﴾

    1. لَئِنْاگر
    2. لَّمْ يَنْتَهِباز نہ آئے
    3. الْمُنٰفِقُوْنَمنافق (جمع)
    4. وَالَّذِيْنَاور وہ جو
    5. فِيْ قُلُوْبِهِمْان کے دلوں میں
    6. مَّرَضٌروگ
    7. وَّالْمُرْجِفُوْنَاور جھوٹی افواہیں اڑانے والے
    8. فِيمیں
    9. الْمَدِيْنَةِمدینہ
    10. لَنُغْرِيَنَّكَہم ضرور تمہیں پیچے لگا دیں گے
    11. بِهِمْان کے
    12. ثُمَّپھر
    13. لَا يُجَاوِرُوْنَكَتمہارے ہمسایہ نہ رہیں گے وہ
    14. فِيْهَآاس (شہر) میں
    15. اِلَّاسوائے
    16. قَلِيْلًاچند دن
Translation · Baseerat-e-Quran
اگر یہ منافق اور وہ لوگ جن کے دلوں میں روگ ہے اور مدینہ میں جھوٹی افواہیں پھیلانے والے ہیں اگر وہ اپنی حرکتوں سے باز نہ آئے تو ہم تمہیں ان پر مسلط کردیں گے ۔ پھر وہ چند دنوں کے سوا تمہارے پاس نہ رہ سکیں گے۔
The commentary on this passage starts at ayah 33:59.Read it
Baseerat-e-Quran - Al-Ahzaab 33:60