بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 34. Saba · Ayah 47
قُلْ مَا سَاَلْتُكُمْ مِّنْ اَجْرٍ فَهُوَ لَكُمْ١ؕ اِنْ اَجْرِیَ اِلَّا عَلَى اللّٰهِ١ۚ وَ هُوَ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ شَهِیْدٌ﴿47﴾
- قُلْفرمادیں
- مَا سَاَلْتُكُمْجو میں نے مانگا ہو تم سے
- مِّنْ اَجْرٍکوئی اجر
- فَهُوَتو وہ
- لَكُمْ ۭتمہارا ہے
- اِنْنہیں
- اَجْرِيَمیرا اجر
- اِلَّامگر۔ صرف
- عَلَي اللّٰهِ ۚاللہ کے ذمے
- وَهُوَاور وہ
- عَلٰيہر۔ کی
- كُلِّ شَيْءٍہر شے
- شَهِيْدٌاطلاع رکھنے والا ہے
Translation · Baseerat-e-Quran
آپ ﷺ کہہ دیجئے کہ میں نے اس (فریضہ تبلیغ) پر تم سے کوئی اجر تو نہیں مانگا۔ اگر مانگا ہوتا تو وہ تمہارا ہے ۔ میرا اجر تو اللہ تعالیٰ کے ذمے ہے۔ اور وہ ہر چیز کی خبر رکھنے والا ہے۔