IntroSurah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 34. Saba · Ayah 52

  1. وَّ قَالُوْۤا اٰمَنَّا بِهٖ١ۚ وَ اَنّٰى لَهُمُ التَّنَاوُشُ مِنْ مَّكَانٍۭ بَعِیْدٍۚۖ﴿52﴾

    1. وَّقَالُوْٓااور وہ کہیں گے
    2. اٰمَنَّاہم ایمان لائے
    3. بِهٖ ۚاس پر
    4. وَاَنّٰىاور کہاں
    5. لَهُمُان کے لیے
    6. التَّنَاوُشُپکڑنا (ہاتھ آنا)
    7. مِنْسے
    8. مَّكَانٍۢجگہ
    9. بَعِيْدٍدور (دار الجزا)
Translation · Baseerat-e-Quran
اور وہ کہیں گے کہ اب ہم (اس نبی ﷺ پر ایمان لے آئے ہیں ۔ (اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ ) اور یہ کہاں ممکن ہے کہ جو چیز ہاتھ سے نکل جائے وہ دوبارہ ہاتھ میں آجائے ۔
The commentary on this passage starts at ayah 34:46.Read it