IntroSurah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 35. Faatir · Ayah 44

  1. اَوَ لَمْ یَسِیْرُوْا فِی الْاَرْضِ فَیَنْظُرُوْا كَیْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِهِمْ وَ كَانُوْۤا اَشَدَّ مِنْهُمْ قُوَّةً١ؕ وَ مَا كَانَ اللّٰهُ لِیُعْجِزَهٗ مِنْ شَیْءٍ فِی السَّمٰوٰتِ وَ لَا فِی الْاَرْضِ١ؕ اِنَّهٗ كَانَ عَلِیْمًا قَدِیْرًا﴿44﴾

    1. اَوَکیا
    2. لَمْ يَسِيْرُوْاوہ چلے پھرے نہیں
    3. فِي الْاَرْضِزمین (دنیا) میں
    4. فَيَنْظُرُوْاسو وہ دیکھتے
    5. كَيْفَکیسا
    6. كَانَہوا
    7. عَاقِبَةُعاقبت (انجام)
    8. الَّذِيْنَان لوگوں کا جو
    9. مِنْ قَبْلِهِمْان سے پہلے
    10. وَكَانُوْٓااور وہ تھے
    11. اَشَدَّبہت زیادہ
    12. مِنْهُمْان سے
    13. قُوَّةً ۭقوت میں
    14. وَمَااور نہیں
    15. كَانَہے
    16. اللّٰهُاللہ
    17. لِيُعْجِزَهٗکہ اسے عاجز کردے
    18. مِنْ شَيْءٍکوئی شے
    19. فِي السَّمٰوٰتِآسمانوں میں
    20. وَلَااور نہ
    21. فِي الْاَرْضِ ۭزمین میں
    22. اِنَّهٗبیشک وہ
    23. كَانَہے
    24. عَلِيْمًاعلم والا
    25. قَدِيْرًابڑی قدرت والا
Translation · Baseerat-e-Quran
کیا یہ لوگ زمین پر چل پھر کر نہیں دیکھتے کہ ان سے پہلے لوگ جو قوت و طاقت میں بہت آگے تھے ان کا انجام کتنا بھیانک ہوا ۔ (یاد رکھو) زمین اور آسمانوں میں کوئی چیز ایسی نہیں ہے جو اللہ کو ( بےبس اور) عاجز کر دے۔ بیشک وہ بہت علم والا اور بہت قدرت والا ہے۔
The commentary on this passage starts at ayah 35:42.Read it