IntroSurah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 36. Yaseen · Ayah 18

  1. قَالُوْۤا اِنَّا تَطَیَّرْنَا بِكُمْ١ۚ لَئِنْ لَّمْ تَنْتَهُوْا لَنَرْجُمَنَّكُمْ وَ لَیَمَسَّنَّكُمْ مِّنَّا عَذَابٌ اَلِیْمٌ﴿18﴾

    1. قَالُوْٓاوہ کہنے لگے
    2. اِنَّا تَطَيَّرْنَاہم نے منحوس پایا
    3. بِكُمْ ۚتمہیں
    4. لَئِنْاگر
    5. لَّمْ تَنْتَهُوْاتم باز نہ آئے
    6. لَنَرْجُمَنَّكُمْضرور ہم سنگسار کردیں گے تمہیں
    7. وَلَيَمَسَّنَّكُمْاور ضرور پہنچے گا تمہیں
    8. مِّنَّاہم سے
    9. عَذَابٌعذاب
    10. اَلِيْمٌدردناک
Translation · Baseerat-e-Quran
کہنے لگے کہ ہم تو تمہیں منحوس ( قدم) سمجھتے ہیں۔ اگر تم ( اپنی وعظ و نصیحتوں سے) باز نہ آئے تو ہم تمہیں سنگسار ( پتھر مار کر ہلاک) کردیں گے اور تمہیں ہماری طرف سے سخت تکلیف پہنچے گی۔
The commentary on this passage starts at ayah 36:13.Read it