بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 36. Yaseen · Ayah 26
قِیْلَ ادْخُلِ الْجَنَّةَ١ؕ قَالَ یٰلَیْتَ قَوْمِیْ یَعْلَمُوْنَۙ﴿26﴾
- قِيْلَارشاد ہوا
- ادْخُلِتو داخل ہوجا
- الْجَنَّةَ ۭجنت
- قَالَاس نے کہا
- يٰلَيْتَاے کاش
- قَوْمِيْمیری قوم
- يَعْلَمُوْنَوہ جانتی
Translation · Baseerat-e-Quran
( یہ کہتے ہی اس کو شہید کردیا گیا) اسی شہید سے کہا گیا کہ تم جنت میں داخل ہو جائو ۔ وہ کہنے لگا کاش میری ( حالت اور بات) کو میری قوم جان لیتی