بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 37. As-Saaffaat · Ayah 144
لَلَبِثَ فِیْ بَطْنِهٖۤ اِلٰى یَوْمِ یُبْعَثُوْنَۚ﴿144﴾
- لَلَبِثَالبتہ رہتا
- فِيْ بَطْنِهٖٓاس کے پیٹ میں
- اِلٰىتک
- يَوْمِ يُبْعَثُوْنَبعثت کے دن (روز محشر)
Translation · Baseerat-e-Quran
تو مچھلی کے پیٹ میں قیامت تک رہتے