بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 37. As-Saaffaat · Ayah 145
فَنَبَذْنٰهُ بِالْعَرَآءِ وَ هُوَ سَقِیْمٌۚ﴿145﴾
- فَنَبَذْنٰهُپھر ہم نے اسے پھینک دیا
- بِالْعَرَآءِچٹیل میدان میں
- وَهُوَاور وہ
- سَقِيْمٌبیمار
Translation · Baseerat-e-Quran
پھر ہم نے ان کو چٹیل میدان میں ڈال دیا حالانکہ وہ بیمار تھے