بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 37. As-Saaffaat · Ayah 15
وَ قَالُوْۤا اِنْ هٰذَاۤ اِلَّا سِحْرٌ مُّبِیْنٌۚۖ﴿15﴾
- وَقَالُوْٓااور انہوں نے کہا
- اِنْنہیں
- ھٰذَآیہ
- اِلَّامگر ۔ صرف
- سِحْرٌ مُّبِيْنٌجادو کھلا
Translation · Baseerat-e-Quran
اور کہتے ہیں کہ یہ کھلا ہوا جادو ہے۔