بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 37. As-Saaffaat · Ayah 151
اَلَاۤ اِنَّهُمْ مِّنْ اِفْكِهِمْ لَیَقُوْلُوْنَۙ﴿151﴾
- اَلَآیاد رکھو
- اِنَّهُمْبیشک وہ
- مِّنْسے
- اِفْكِهِمْاپنی بہتان طرازی
- لَيَقُوْلُوْنَالبتہ کہتے ہیں
Translation · Baseerat-e-Quran
سنو ! کہ بیشک وہ لوگ جو کچھ کہہ رہے ہیں الزام لگا رہے ہیں