بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 37. As-Saaffaat · Ayah 159
سُبْحٰنَ اللّٰهِ عَمَّا یَصِفُوْنَۙ﴿159﴾
- سُبْحٰنَ اللّٰهِپاک ہے اللہ
- عَمَّااس سے جو
- يَصِفُوْنَوہ بیان کرتے ہیں
Translation · Baseerat-e-Quran
اللہ ( ان تمام باتوں سے) پاک ہے جو وہ بیان کرتے ہیں