بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 37. As-Saaffaat · Ayah 165
وَّ اِنَّا لَنَحْنُ الصَّآفُّوْنَۚ﴿165﴾
- وَّاِنَّااور بیشک ہم
- لَنَحْنُالبتہ ہم
- الصَّآفُّوْنَصف بستہ ہونے والے
Translation · Baseerat-e-Quran
اور بیشک ہم تو صفیں باندھ کر کھڑے ہونے والوں میں سے ہیں