بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 37. As-Saaffaat · Ayah 25
مَا لَكُمْ لَا تَنَاصَرُوْنَ﴿25﴾
- مَا لَكُمْکیا ہوا تمہیں
- لَا تَنَاصَرُوْنَتم ایک دوسرے کی مدد نہیں کرتے
Translation · Baseerat-e-Quran
پوچھا جائے گا کہ تمہیں کیا ہوا کہ تم ایک دوسرے کی مدد نہیں کرتے