بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 37. As-Saaffaat · Ayah 29
قَالُوْا بَلْ لَّمْ تَكُوْنُوْا مُؤْمِنِیْنَۚ﴿29﴾
- قَالُوْاوہ کہیں گے
- بَلْبلکہ
- لَّمْ تَكُوْنُوْاتم نہ تھے
- مُؤْمِنِيْنَایمان لانے و الے
Translation · Baseerat-e-Quran
(کفار کے سردار) کہیں گے کہ نہیں ۔ تم ہی ایمان لانے والے نہ تھے