بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 37. As-Saaffaat · Ayah 37
بَلْ جَآءَ بِالْحَقِّ وَ صَدَّقَ الْمُرْسَلِیْنَ﴿37﴾
- بَلْبلکہ
- جَآءَوہ آئے
- بِالْحَقِّحق کے ساتھ
- وَصَدَّقَاور تصدیق کی
- الْمُرْسَلِيْنَرسولوں کی
Translation · Baseerat-e-Quran
حالانکہ یہ ایک سچائی تھی (جس کو یہ جھٹلا رہے ہیں) اور دوسرے پیغمبروں کی تصدیق کرتی ہے ۔