بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 37. As-Saaffaat · Ayah 65
طَلْعُهَا كَاَنَّهٗ رُءُوْسُ الشَّیٰطِیْنِ﴿65﴾
- طَلْعُهَااس کا خوشہ
- كَاَنَّهٗگویا کہ وہ
- رُءُوْسُسر (جمع)
- الشَّيٰطِيْنِشیطانوں
Translation · Baseerat-e-Quran
اس کے خوشے ایسے ہیں جیسے شیطان کے سر ۔