بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 37. As-Saaffaat · Ayah 70
فَهُمْ عَلٰۤى اٰثٰرِهِمْ یُهْرَعُوْنَ﴿70﴾
- فَهُمْسو وہ
- عَلٰٓي اٰثٰرِهِمْان کے نقش قدم پر
- يُهْرَعُوْنَدوڑتے جاتے تھے
Translation · Baseerat-e-Quran
مگر پھر بھی وہ ان ہی کے نقش قدم پر دوڑتے چلے گئے