بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 37. As-Saaffaat · Ayah 77
وَ جَعَلْنَا ذُرِّیَّتَهٗ هُمُ الْبٰقِیْنَ٘ۖ﴿77﴾
- وَجَعَلْنَااور ہم نے کیا
- ذُرِّيَّتَهٗاس کی اولاد
- هُمُوہ
- الْبٰقِيْنَباقی رہنے والی
Translation · Baseerat-e-Quran
اور ہم نے ان کی اولاد کو ( ان کی جگہ) باقی رہنے دیا ۔