IntroSurah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 37. As-Saaffaat · Ayah 8

  1. لَا یَسَّمَّعُوْنَ اِلَى الْمَلَاِ الْاَعْلٰى وَ یُقْذَفُوْنَ مِنْ كُلِّ جَانِبٍۗۖ﴿8﴾

    1. لَا يَسَّمَّعُوْنَکان نہیں لگا سکتے
    2. اِلَىطرف
    3. الْمَلَاِ الْاَعْلٰيملائے اعلی
    4. وَيُقْذَفُوْنَاور مارے جاتے ہیں
    5. مِنْسے
    6. كُلِّ جَانِبٍہر طرف
Translation · Baseerat-e-Quran
ملائے اعلیٰ کی طرف وہ کان بھی نہیں لگا سکتے اور ( اگر وہ کوشش کریں تو) ہر طرف سے دھکے دیئے جاتے ہیں
The commentary on this passage starts at ayah 37:1.Read it