Tafseer-e-Madani - Al-Baqara : 206
قَالَ رَبِّ فَاَنْظِرْنِیْۤ اِلٰى یَوْمِ یُبْعَثُوْنَ
قَالَ : اس نے کہا رَبِّ : اے میرے رب فَاَنْظِرْنِيْٓ : پس تو مجھے مہلت دے اِلٰى : تک يَوْمِ يُبْعَثُوْنَ : جس دن اٹھائے جائیں گے
اور اس کے تکبر کا عالم یہ ہے کہ جب اس سے کہا جاتا کہ تو ڈر اللہ سے تو آپکڑتی ہے اس کو اس کی نخوت گناہ کے ساتھ اور وہ مزید بگڑ جاتا ہے سو کافی ہے اس کو جہنم اور بڑا ہی برا ٹھکانا ہے4
Top