Tafseer-e-Usmani - Al-Baqara : 209
اِلَّا عِبَادَكَ مِنْهُمُ الْمُخْلَصِیْنَ
اِلَّا : سوائے عِبَادَكَ : تیرے بندے مِنْهُمُ : ان میں سے الْمُخْلَصِيْنَ : (جمع) مخلص
جب کہا تیرے رب نے فرشتوں کو میں بناتا ہوں ایک انسان مٹی کا1
1  حضرت شاہ صاحب لکھتے ہیں۔ " ایک یہ بھی تکرار تھی فرشتوں کی جو بیان فرمایا۔ "
Top