بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 39. Az-Zumar · Ayah 45
وَ اِذَا ذُكِرَ اللّٰهُ وَحْدَهُ اشْمَاَزَّتْ قُلُوْبُ الَّذِیْنَ لَا یُؤْمِنُوْنَ بِالْاٰخِرَةِ١ۚ وَ اِذَا ذُكِرَ الَّذِیْنَ مِنْ دُوْنِهٖۤ اِذَا هُمْ یَسْتَبْشِرُوْنَ﴿45﴾
- وَاِذَااور جب
- ذُكِرَ اللّٰهُذکر کیا جاتا ہے اللہ
- وَحْدَهُایک۔ واحد
- اشْمَاَزَّتْمتنفر ہوجاتے ہیں
- قُلُوْبُدل
- الَّذِيْنَوہ لوگ جو
- لَا يُؤْمِنُوْنَایمان نہیں رکھتے
- بِالْاٰخِرَةِ ۚآخرت پر
- وَاِذَااور جب
- ذُكِرَذکر کیا جاتا ہے
- الَّذِيْنَان کا جو
- مِنْ دُوْنِهٖٓاس کے سوا
- اِذَاتو فورا
- هُمْوہ
- يَسْتَبْشِرُوْنَخوش ہوجاتے ہیں
Translation · Baseerat-e-Quran
جب آخرت پر یقین نہ رکھنے والوں کے سامنے اللہ واحد کا ذکر کیا جاتا ہے تو وہ اپنے دلوں میں کڑھنے لگتے ہیں اور جب دوسروں ( غیر اللہ) کا ذکر کیا جاتا ہے تو وہ خوش ہوجاتے ہیں