تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 39. Az-Zumar · Ayah 45

  1. وَ اِذَا ذُكِرَ اللّٰهُ وَحْدَهُ اشْمَاَزَّتْ قُلُوْبُ الَّذِیْنَ لَا یُؤْمِنُوْنَ بِالْاٰخِرَةِ١ۚ وَ اِذَا ذُكِرَ الَّذِیْنَ مِنْ دُوْنِهٖۤ اِذَا هُمْ یَسْتَبْشِرُوْنَ﴿45﴾

    1. وَاِذَااور جب
    2. ذُكِرَ اللّٰهُذکر کیا جاتا ہے اللہ
    3. وَحْدَهُایک۔ واحد
    4. اشْمَاَزَّتْمتنفر ہوجاتے ہیں
    5. قُلُوْبُدل
    6. الَّذِيْنَوہ لوگ جو
    7. لَا يُؤْمِنُوْنَایمان نہیں رکھتے
    8. بِالْاٰخِرَةِ ۚآخرت پر
    9. وَاِذَااور جب
    10. ذُكِرَذکر کیا جاتا ہے
    11. الَّذِيْنَان کا جو
    12. مِنْ دُوْنِهٖٓاس کے سوا
    13. اِذَاتو فورا
    14. هُمْوہ
    15. يَسْتَبْشِرُوْنَخوش ہوجاتے ہیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جب تنہا خدا کا ذکر کیا جاتا ہے تو جو لوگ آخرت پر ایمان نہیں رکھتے ان کے دل منقبض ہوجاتے ہیں۔ اور جب اس کے سوا اوروں کا ذکر کیا جاتا ہے تو خوش ہوجاتے ہیں