IntroSurah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 39. Az-Zumar · Ayah 69

  1. وَ اَشْرَقَتِ الْاَرْضُ بِنُوْرِ رَبِّهَا وَ وُضِعَ الْكِتٰبُ وَ جِایْٓءَ بِالنَّبِیّٖنَ وَ الشُّهَدَآءِ وَ قُضِیَ بَیْنَهُمْ بِالْحَقِّ وَ هُمْ لَا یُظْلَمُوْنَ﴿69﴾

    1. وَاَشْرَقَتِاور چمک اٹھے گی
    2. الْاَرْضُزمین
    3. بِنُوْرِ رَبِّهَااپنے رب کے نور سے
    4. وَوُضِعَاور رکھدی جائے گی
    5. الْكِتٰبُکتاب
    6. وَجِايْٓءَاور لائے جائیں گے
    7. بِالنَّبِيّٖنَنبی (جمع)
    8. وَالشُّهَدَآءِاور گواہ (جمع)
    9. وَقُضِيَاور فیصلہ کیا جائے گا
    10. بَيْنَهُمْان کے درمیان
    11. بِالْحَقِّحق کے ساتھ
    12. وَهُمْاور وہ ان پر
    13. لَا يُظْلَمُوْنَظلم نہ کیا جائے گا
Translation · Baseerat-e-Quran
اور زمین اپنے رب کے نور سے جگمگا اٹھے گی ۔ نامہ اعمال ( لوگوں کے) سامنے رکھ دیئے جائیں گے اور تمام انبیاء اور گواہ حاضر کئے جائیں گے۔ اور لوگوں کے درمیان ٹھیک ٹھیک فیصلہ کردیا جائے گا اور کسی پر کوئی ظلم و زیادتی نہ کی جائے گی
The commentary on this passage starts at ayah 39:64.Read it