تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 39. Az-Zumar · Ayah 69
وَ اَشْرَقَتِ الْاَرْضُ بِنُوْرِ رَبِّهَا وَ وُضِعَ الْكِتٰبُ وَ جِایْٓءَ بِالنَّبِیّٖنَ وَ الشُّهَدَآءِ وَ قُضِیَ بَیْنَهُمْ بِالْحَقِّ وَ هُمْ لَا یُظْلَمُوْنَ﴿69﴾
- وَاَشْرَقَتِاور چمک اٹھے گی
- الْاَرْضُزمین
- بِنُوْرِ رَبِّهَااپنے رب کے نور سے
- وَوُضِعَاور رکھدی جائے گی
- الْكِتٰبُکتاب
- وَجِايْٓءَاور لائے جائیں گے
- بِالنَّبِيّٖنَنبی (جمع)
- وَالشُّهَدَآءِاور گواہ (جمع)
- وَقُضِيَاور فیصلہ کیا جائے گا
- بَيْنَهُمْان کے درمیان
- بِالْحَقِّحق کے ساتھ
- وَهُمْاور وہ ان پر
- لَا يُظْلَمُوْنَظلم نہ کیا جائے گا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور زمین اپنے پروردگار کے نور سے جگمگا اُٹھے گی اور (اعمال کی) کتاب (کھول کر) رکھ دی جائے گی اور پیغمبر اور (اور) گواہ حاضر کئے جائیں گے اور ان میں انصاف کے ساتھ فیصلہ کیا جائے گا اور بےانصافی نہیں کی جائے گی