IntroSurah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 4. An-Nisaa · Ayah 30

  1. وَ مَنْ یَّفْعَلْ ذٰلِكَ عُدْوَانًا وَّ ظُلْمًا فَسَوْفَ نُصْلِیْهِ نَارًا١ؕ وَ كَانَ ذٰلِكَ عَلَى اللّٰهِ یَسِیْرًا﴿30﴾

    1. وَمَنْاور جو
    2. يَّفْعَلْکرے گا
    3. ذٰلِكَیہ
    4. عُدْوَانًاسرکشی (زرد)
    5. وَّظُلْمًااور ظلم سے
    6. فَسَوْفَپس عنقریب
    7. نُصْلِيْهِاس کو ڈالیں گے
    8. نَارًاآگ
    9. وَكَانَاور ہے
    10. ذٰلِكَیہ
    11. عَلَيپر
    12. اللّٰهِاللہ
    13. يَسِيْرًاآسان
Translation · Baseerat-e-Quran
اور جو شخص ظلم اور زیادتی میں حد سے گزر جائے گا تو اس کو ہم ضرور دوزخ میں جھونک دیں گے۔ اور ایسا کرنا اللہ کے لئے آسان ہے۔
The commentary on this passage starts at ayah 4:29.Read it