تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 4. An-Nisaa · Ayah 30
وَ مَنْ یَّفْعَلْ ذٰلِكَ عُدْوَانًا وَّ ظُلْمًا فَسَوْفَ نُصْلِیْهِ نَارًا١ؕ وَ كَانَ ذٰلِكَ عَلَى اللّٰهِ یَسِیْرًا﴿30﴾
- وَمَنْاور جو
- يَّفْعَلْکرے گا
- ذٰلِكَیہ
- عُدْوَانًاسرکشی (زرد)
- وَّظُلْمًااور ظلم سے
- فَسَوْفَپس عنقریب
- نُصْلِيْهِاس کو ڈالیں گے
- نَارًاآگ
- وَكَانَاور ہے
- ذٰلِكَیہ
- عَلَيپر
- اللّٰهِاللہ
- يَسِيْرًاآسان
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جو تعدی اور ظلم سے ایسا کرے گا ہم اس کو عنقریب جہنم میں داخل کریں گے اور یہ خدا کو آسان ہے