IntroSurah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 40. Al-Ghaafir · Ayah 11

  1. قَالُوْا رَبَّنَاۤ اَمَتَّنَا اثْنَتَیْنِ وَ اَحْیَیْتَنَا اثْنَتَیْنِ فَاعْتَرَفْنَا بِذُنُوْبِنَا فَهَلْ اِلٰى خُرُوْجٍ مِّنْ سَبِیْلٍ﴿11﴾

    1. قَالُوْاوہ کہیں گے
    2. رَبَّنَآاے ہمارے رب
    3. اَمَتَّنَا اثْنَتَيْنِتو نے ہمیں مردہ رکھا۔ دو بار
    4. وَاَحْيَيْتَنَااور زندگی بخشی ہمیں
    5. اثْنَتَيْنِدو بار
    6. فَاعْتَرَفْنَاپس ہم نے اعتراف کرلیا
    7. بِذُنُوْبِنَااپنے گناہوں کا
    8. فَهَلْتو کیا
    9. اِلٰى خُرُوْجٍطرف ۔ نکلنا
    10. مِّنْ سَبِيْلٍکوئی سبیل
Translation · Baseerat-e-Quran
وہ کہیں گے اے ہمارے رب آپ نے ہمیں دو مرتبہ موت دی اور آپ نے ہمیں دو مرتبہ زندہ کیا تو ہم اپنے گناہوں پر ( شرمندگی) کے ساتھ اقرار کرتے ہیں ، تو کیا اب یہاں سے نکلنے کا کوئی راستہ ہے ؟
The commentary on this passage starts at ayah 40:10.Read it