بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 42. Ash-Shura · Ayah 14
وَ مَا تَفَرَّقُوْۤا اِلَّا مِنْۢ بَعْدِ مَا جَآءَهُمُ الْعِلْمُ بَغْیًۢا بَیْنَهُمْ١ؕ وَ لَوْ لَا كَلِمَةٌ سَبَقَتْ مِنْ رَّبِّكَ اِلٰۤى اَجَلٍ مُّسَمًّى لَّقُضِیَ بَیْنَهُمْ١ؕ وَ اِنَّ الَّذِیْنَ اُوْرِثُوا الْكِتٰبَ مِنْۢ بَعْدِهِمْ لَفِیْ شَكٍّ مِّنْهُ مُرِیْبٍ﴿14﴾
- وَمَا تَفَرَّقُوْٓااور نہیں اختلاف کیا
- اِلَّامگر
- مِنْۢ بَعْدِبھلا اس کے جو
- مَا جَآءَهُمُ الْعِلْمُآگیا ان کے پاس علم
- بَغْيًۢا بَيْنَهُمْسرکشی کی وجہ سے، ان کے اپنے درمیان
- وَلَوْلَااور اگر نہ ہوتی
- كَلِمَةٌایک بات
- سَبَقَتْجو پہلے گزرچکی
- مِنْ رَّبِّكَتیرے رب کی طرف سے
- اِلٰٓى اَجَلٍ مُّسَمًّيایک وقت مقرر تک
- لَّقُضِيَالبتہ فیصلہ کردیا جاتا
- بَيْنَهُمْان کے درمیان
- وَاِنَّ الَّذِيْنَاور بیشک وہ لوگ
- اُوْرِثُوا الْكِتٰبَجو وارث بنائے گئے کتاب کے
- مِنْۢ بَعْدِهِمْان کے بعد
- لَفِيْ شَكٍّالبتہ شک میں ہیں
- مِّنْهُ مُرِيْبٍاس کی طرف سے بےچین کردینے والے
Translation · Baseerat-e-Quran
اور ( ان اہل کتاب نے) صحیح علم آجانے کے باوجود محض آپس کی ضد بندی کی وجہ سے اختلاف پیدا کیا ہے ( اور اے نبی ﷺ اگر آپ کے پروردگار کی طرف سے ایک مدت مقرر نہ کردی گئی ہوتی جو پہلے سے ( اللہ نے) طے کردی ہے تو ان کے درمیان کبھی کا فیصلہ کردیا گیا ہوتا۔ اور وہ لوگ جو ان کے بعد کتاب الٰہی کے ذمے بنائے گئے وہ اس ( کتاب) کی طرف سے ایک سخت تر دو اور شک میں پڑے ہوئے ہیں۔