IntroSurah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 42. Ash-Shura · Ayah 5

  1. تَكَادُ السَّمٰوٰتُ یَتَفَطَّرْنَ مِنْ فَوْقِهِنَّ وَ الْمَلٰٓئِكَةُ یُسَبِّحُوْنَ بِحَمْدِ رَبِّهِمْ وَ یَسْتَغْفِرُوْنَ لِمَنْ فِی الْاَرْضِ١ؕ اَلَاۤ اِنَّ اللّٰهَ هُوَ الْغَفُوْرُ الرَّحِیْمُ﴿5﴾

    1. تَكَادُ السَّمٰوٰتُقریب ہے آسمان
    2. يَتَفَطَّرْنَکہ پھٹ پڑیں
    3. مِنْسے
    4. فَوْقِهِنَّاپنے اوپر (سے)
    5. وَالْمَلٰٓئِكَةُاور فرشتے
    6. يُسَبِّحُوْنَوہ تسبیح کررہے ہیں
    7. بِحَمْدِساتھ حمد کے
    8. رَبِّهِمْاپنے رب کی
    9. وَيَسْتَغْفِرُوْنَاور وہ بخشش مانگتے ہیں
    10. لِمَنْ فِي الْاَرْضِواسطے ان کے جو زمین میں ہیں
    11. اَلَآخبردار
    12. اِنَّ اللّٰهَبیشک اللہ تعالیٰ
    13. هُوَ الْغَفُوْرُ الرَّحِيْمُوہ غفور رحیم ہے
Translation · Baseerat-e-Quran
آسمان قریب ہیں کہ وہ اوپر کی طرف سے پھٹ پڑیں۔ اور فرشتے اپنے رب کی حمد وثناء بیان کر رہے ہیں اور ( زمین میں رہنے والے اہل ایمان) کے لئے اللہ سے بخشش مانگتے رہتے ہیں۔ سنو ! کہ اللہ ہی گناہوں کو معاف کرنے والا اور نہایت رحم و کرم کرنے والا ہے۔
The commentary on this passage starts at ayah 42:1.Read it