تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 42. Ash-Shura · Ayah 5
تَكَادُ السَّمٰوٰتُ یَتَفَطَّرْنَ مِنْ فَوْقِهِنَّ وَ الْمَلٰٓئِكَةُ یُسَبِّحُوْنَ بِحَمْدِ رَبِّهِمْ وَ یَسْتَغْفِرُوْنَ لِمَنْ فِی الْاَرْضِ١ؕ اَلَاۤ اِنَّ اللّٰهَ هُوَ الْغَفُوْرُ الرَّحِیْمُ﴿5﴾
- تَكَادُ السَّمٰوٰتُقریب ہے آسمان
- يَتَفَطَّرْنَکہ پھٹ پڑیں
- مِنْسے
- فَوْقِهِنَّاپنے اوپر (سے)
- وَالْمَلٰٓئِكَةُاور فرشتے
- يُسَبِّحُوْنَوہ تسبیح کررہے ہیں
- بِحَمْدِساتھ حمد کے
- رَبِّهِمْاپنے رب کی
- وَيَسْتَغْفِرُوْنَاور وہ بخشش مانگتے ہیں
- لِمَنْ فِي الْاَرْضِواسطے ان کے جو زمین میں ہیں
- اَلَآخبردار
- اِنَّ اللّٰهَبیشک اللہ تعالیٰ
- هُوَ الْغَفُوْرُ الرَّحِيْمُوہ غفور رحیم ہے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
قریب ہے کہ آسمان اوپر سے پھٹ پڑیں اور فرشتے اپنے پروردگار کی تعریف کے ساتھ اس کی تسبیج کرتے رہتے ہیں اور جو لوگ زمین میں ہیں ان کے لئے معافی مانگتے رہتے ہیں۔ سن رکھو کہ خدا بخشنے والا مہربان ہے